ہوم / انٹرٹینمنٹ / رزکمالی کی امریکہ سے واپسی

رزکمالی کی امریکہ سے واپسی

ٹی وی اداکارہ رزکمالی کی امریکہ سے واپسی ہوگئی.

کراچی: ٹی وی اداکارہ رزکمالی کی امریکہ سے واپسی ہوگئی، وہ ایک ماہ تک امریکہ تفریحی دورے پر گئیں تھیں اوران کے واپس آتے ہی ان کی سہیلی اداکارہ و ماڈل بنیتا ڈیوڈ اپنے دوستوں کے ہمراہ امریکہ کے ٹور پر چلی گئیں ہیں ۔دونوں سہیلیوں کا یوں اکیلے جانا شوبز انڈسٹری میں موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔وہ ایک ساتھ گھومتی اور ڈراموں کے حصول کے لئے ایک ساتھ شوبز انڈسٹری میں سرگرم رہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے