ہوم / انٹرٹینمنٹ / سوشانت کے مشورے پرہندی بہتر ہوئی، سارہ

سوشانت کے مشورے پرہندی بہتر ہوئی، سارہ

ممبئی: بالی وڈ کی اداکار سارہ خان کاکہنا ہے کہ سوشانت سنگھ کے مشورے پر ہندی بہتر کی۔ سیف خان کی بیٹی سارہ خان کاکہنا ہے کہ میںنے سوشانت کے ساتھ فلم”کیدار ناتھ“ میں کام کیا تھا ، میری ہندی بہت بری تھی ، سوشانت نے مجھے اسے بہتر کرنے کامشورہ دیا۔ مجھے اس وقت بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی میری ہندی کی تعریف کرتا ہے۔”سمبھا“ کی اداکارہ نے کہا کہ ہماری کیمسٹری بہترین تھی، اسے سراہاگیا۔واضح رہے کہ سوشانت سنگھ اگلی فلم میں بھومی پدنیکر کے ساتھ کام کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے