ہوم / انٹرٹینمنٹ / سیف اور نوازالدین”سیکرڈ گیمز2“ میں شائقین کے دل میں گھر کریںگی

سیف اور نوازالدین”سیکرڈ گیمز2“ میں شائقین کے دل میں گھر کریںگی

ممبئی: بالی وڈ کے اداکار سیف خان اور نواز الدین صدیقی کرائم ڈرامہ”سیکرڈ گیم2“ میں شائقین کے دل میںگھر کریںگے۔ اس بارے میں ہدایتکار شیوم گپتا کاکہنا ہے کہ نیٹ فلیکس کی اس سیریز سے شائقین کوبہت سی امیدیں ہیں، میں یہ کہوںگا کہ سیف خان اور نواز الدین”سیکرڈ گیمز2“ کے ذریعے شائقین کے دل میں جگہ بنائیںگے اور داد سمیٹیںگے۔ان کاکہنا ہے کہ سیزن ٹو میں بہت سے نئے چہرے بھی متعارف کرائیںگے۔ واضح رہے کہ یہ کرائم ڈرامہ وکرم چندرا کے 2006کے ناول”سیکرڈ گیم” پر مبنی ہے۔ گپتا نے کہا کہ میری کوشش تھی کہ ٹیلنٹ سے فائدہ اٹھاﺅںاورنئے لوگوںکوسامنے لاﺅں میں اپنی ا کوشش میں کافی حد تک کامیاب رہا۔یاد رہے کہ نوازالدین نے اس میں گنیش گائیتوندے کا کردار کیا ہے۔

Check Also

سارہ کو پانے کیلئے سیف کی شرط پوری کررہا ہوں:کارتک

ممبئی : بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے سٹار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ وہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے