ہوم / انٹرٹینمنٹ / ماہرہ خان دبئی میں جشن ریختہ میں شرکت کریںگی

ماہرہ خان دبئی میں جشن ریختہ میں شرکت کریںگی

لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جشن ریختہ میں شرکت کریںگی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں اردو فیسٹیول میں ماہرہ خان شرکت کریںگی۔ یہ تین روزہ فیسٹیول ہے۔ سالانہ فیسٹیول اردو کی ترویج کے لئے ہوتا ہے۔ ا س میں ادبی سرگر میوںکوفروغ دیاجاتا ہے۔ اس میں ضیا محی الدین، ارفع سیدہ، مستنصر حسین تارڑ، امتیاز علی، نواز الدین صدیقی، نندیتا داس، شبانہ اعظمی بھی شرکت کریںگی اور اپنے خیالات کااظہار کریںگے۔یہ جشن ریختہ کا پانچواں فیسٹیو ل ہے۔ اسمیں جنوبی ایشیا کی نامور شخصیات شرکت کریںگی۔یہ فیسٹیول اٹھائیس فروری سے دو مارچ تک ہوگا۔جاوید اختر اور شبانہ اعظمی اس کی افتتاحی تقریب میں خیالات کااظہار کریں گے۔ماہرہ خان کا ساتھ سرمد کھوسٹ بھی دیںگے۔

Check Also

” پیٹ ہے یا کباڑخانہ” 54 سالہ شخص کے پیٹ سے 2 کلوگرام وزنی پتھر اور سکے برآمد

جنوبی کوریا: ڈاکٹروں نے ایک مریض کے معدے سے 2 کلوگرام وزنی پتھر، سکے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے