ہوم / ساؤتھ ایشیا / پاکستان / 20پاکستانی سعودیہ سے ڈی پورٹ کردئے گئے

20پاکستانی سعودیہ سے ڈی پورٹ کردئے گئے

راولپنڈی: بیس پاکستانی سعودی سے ڈی پورٹ کردئے گئے۔تفصیلات کے مطابق بیس پاکستانی سعودیہ سے ڈی پورٹ کردئے گئے۔ ان کواسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پور ٹ پر ڈی پورٹ کیاگیا۔ اس میںسے دو کوایف آئی اے کی حراست میں دیاگیا کیونکہ انہوںنے غیر قانونی طور پر ملک چھوڑا تھا۔ اس بار ے میںسینئر ایف آئی اے حکام کاکہنا ہے کہ بیس پاکستانیوںکوسعودی حکام نے ڈی پورٹ کیا تھا وہ غیر قانونی طور پر وہاںپر مقیم تھے ان کواسی وجہ سے واپس بھجوادیاگیا۔ تصدیق کے بعد اٹھارہ کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی جبکہ دو کوایف آئی اے نے قانونی معالات کیلئے اپنی کسٹڈی میں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے