بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھماکے کی کوشش کی، مسعود خان

صدر آزاد کشمیر مسعود خان کہتے ہیں کہ بھارت کا وطیرہ رہا ہے کہ اس نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ہی بھارت کے تمام حربے ناکام ہو رہے ہیں آج بھی کشمیر میں آزادی کا نعرہ لگ رہا ہے۔ مسعود خان نے بتایا کہ پاکستان ایک مضبوط قوم اور نیو کلیئر ریاست ہے بھارت کسی قسم کی مہم جوئی کا سوچے گا تو اسے ناکامی ہو گی۔ پاکستان کے عوام اور افواج مکمل طور پر ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *