13-3-150x150

نسل پرستی ، امتیازی سلوک کےخلاف سابق صدر جمی کارٹر بھی پھٹ پڑے

13-3-150x150قومی منظرنامے سے دور رہنے والے سابق صدر جمی کارٹر پھر سے سراٹھانے والے نسل پرستی کے خلاف بول اٹھے اور اسے بہت پریشان کن قرار دیا۔ گزشتہ دنوں بیپٹسٹ رہنماو¿ں کی سربراہی کانفرنس ہوئی جس میں سیاہ اور سفید فاموں کے بیپٹسٹ گرجا گھروں کے درمیان شراکت داری قائم کرنے کی کوشش کی گئی ۔ سابق صدر نے اس موقع پر خطاب میں کہا کہ امتیازی سلوک کیخلاف خاموش رہنے کا مطلب اسے قبول کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیپٹسٹ رہنماو¿ں کو صورتحال تبدیل کرنے کے لئے آگے آنا ہو گا۔ گزشتہ ماہ گیلپ سروے میں بھی کہا گیا تھا کہ سیاہ اور سفید فام طبقے محسوس کرتے ہیں کہ نسل پرستی فروغ پا رہی ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *