پاکستانی فنکاروں کو ویزے جاری کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، بھارت

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرنے میں اْسے کوئی اعتراض نہیں۔
بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ جو ویزا حاصل کرنے کی شرائط پوری کریگا اْسے ویزا ملے گا، ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری نہیں کرتی۔
اڑی حملے اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی آ ئی ہے جب کہ پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں کے بعد پاکستان واپس آنا پڑا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *