645125-blackwoodsohailkhan-1478208281-605-640x480

بلیک ووڈ نے دوستانہ ریس میں سہیل خان کو ہرا دیا

 

645125-blackwoodsohailkhan-1478208281-605-640x480شارجہ ٹیسٹ میں فتح کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹر جرمین بلیک وود نے دوستانہ ریس میں پاکستانی فاسٹ بولر سہیل خان کو ہرا دیا۔جب دونوں ٹیمیں اور آفیشلز تقریب انعامات کے لیے جمع ہوئے تو جرمین بلیک ووڈ اور سہیل خان نے آپس میں ریس لگانے کا فیصلہ کیا، دونوں کو اپنی ٹیم اور سپورٹنگ اسٹاف کی سپورٹ حاصل تھی، یہ ریس بلیک ووڈ جیت گئے جس پر کیریبیئن ٹیم کی خوشی دوبالا ہوگئی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *