اہم ترین خبریں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتاہے،جہاں فلموں کے بجٹ سے لے کر اداکاروں کے معاوضے تک اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاہم گزشتہ کئی عرصے سےبالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کوٹکر دینے لگا ہے اور بالی ووڈ اداکار بھی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے لگے ہیں ،جس کی مثال بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہیں جو گزشتہ سال فوربز میگزین کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اس بار دپیکا کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور دسویں نمبر پر تو کیا دپیکا میگزین کی فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
Search
649088-icctpakcricketnewkithafeez-1478658799-149-640x480

محمد حفیظ کا بائیومکینک ٹیسٹ 17 نومبر کو آسٹریلیا میں ہوگا

649088-icctpakcricketnewkithafeez-1478658799-149-640x480لاہور: محمد حفیظ کا بائیومکینک ٹیسٹ 17نومبر کو ہوگا، اس مقصد کیلیے وہ 3روز قبل ہی آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔
آل راؤنڈر کی بولنگ سے معطلی کی ایک سالہ مدت جولائی میں ختم ہوگئی تھی لیکن انجریز کی وجہ سے اپنے ایکشن کی اصلاح کیلیے کام نہیں کرسکے۔
فٹنس بحال ہونے پر انھوں نے بی سی بی سے کہا تھا کہ آئی سی سی کی منظور شدہ لیبارٹری میں بائیومکینک ٹیسٹ کیلیے درخواست کی جائے، ذرائع کے مطابق ان کی بولنگ کا جائزہ 17نومبر کو لیا جائیگا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *