اہم ترین خبریں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتاہے،جہاں فلموں کے بجٹ سے لے کر اداکاروں کے معاوضے تک اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاہم گزشتہ کئی عرصے سےبالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کوٹکر دینے لگا ہے اور بالی ووڈ اداکار بھی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے لگے ہیں ،جس کی مثال بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہیں جو گزشتہ سال فوربز میگزین کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اس بار دپیکا کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور دسویں نمبر پر تو کیا دپیکا میگزین کی فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
Search
664442-dearzindagi-1480202245-991-640x480

شاہ رخ کی ’’ڈیئرزندگی‘‘ نے 20 کروڑ کمالیے

664442-dearzindagi-1480202245-991-640x480ممبئی: شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’ ڈیئرزندگی‘‘ باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور فلم نے 2 دن میں 20 کروڑ کمالیے ہیں۔
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ فلم بینوں کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جس کے باعث مداح بڑی تعداد میں سنیما گھروں کا رخ کررہے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *