اہم ترین خبریں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتاہے،جہاں فلموں کے بجٹ سے لے کر اداکاروں کے معاوضے تک اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاہم گزشتہ کئی عرصے سےبالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کوٹکر دینے لگا ہے اور بالی ووڈ اداکار بھی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے لگے ہیں ،جس کی مثال بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہیں جو گزشتہ سال فوربز میگزین کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اس بار دپیکا کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور دسویں نمبر پر تو کیا دپیکا میگزین کی فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
Search
692134-trump-1482823668-251-640x480

اقوام متحدہ ایسا ادارہ ہے جہاں لوگ آکر صرف باتیں کرکے چلے جاتے ہیں، ٹرمپ

692134-trump-1482823668-251-640x480نیویارک: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افسوسناک ادرہ صرف کلب بن کر رہ گیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ اقوام متحدہ ایک ایسا کلب بن کررہ گیا ہے جہاں لوگ آتے ہیں اور باتیں کرتے اور اچھا وقت گزار کر چلے جاتے ہیں جو افسوسناک ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اسرائیلی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد منظور




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *