اہم ترین خبریں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتاہے،جہاں فلموں کے بجٹ سے لے کر اداکاروں کے معاوضے تک اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاہم گزشتہ کئی عرصے سےبالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کوٹکر دینے لگا ہے اور بالی ووڈ اداکار بھی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے لگے ہیں ،جس کی مثال بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہیں جو گزشتہ سال فوربز میگزین کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اس بار دپیکا کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور دسویں نمبر پر تو کیا دپیکا میگزین کی فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
Search
694234-afghan-1483008810-249-640x480

افغانستان میں شوہر کے بغیر باہر جانے پر خاتون کا سر قلم

694234-afghan-1483008810-249-640x480غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے سرے پل کے علاقے لتی میں خاتون کا سر قلم کردیا گیا، افغان حکومت کا کہنا ہے کہ خاتون کو طالبان نے گھر کے کسی مرد کے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر قتل کیا تاہم ابھی تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
صوبائی گورنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قتل کی گئی خاتون کی عمر 30 سال ہے اور اس کا شوہر ایران میں رہائش پزیر ہے جب کہ ان کا کوئی بچہ نہیں ہے، دوسری جانب طالبان نے خاتون کا سر قلم کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *