سیف علی خان کی بیٹی سارہ نے پہلی فلم کے لیے خصوصی تربیت لینا شروع کردی

700737-sara-1483597160-289-640x480بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن ملہوترا کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی فلم میں اداکارہریتھک روشن کے ہمراہ ڈیبیوکرنے والی سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان نے باقائدہ طورپرتربیت لینا شروع کردی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: سیف علی خان کی بیٹی اپنی پہلی فلم میں ہریتھک کی ہیروئین بنیں گی
سارہ علی خان نے اپنی پہلی فلم کی کامیابی کے لیے بے انتہا محنت شروع کردی ہے جب کہ انہوں نے اپنے کردارکے لیے موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینا شروع کردی ہے ۔ ہدایت کار کرن ملہوترا نے اپنی کامیڈی فلم کا نام اور دیگر اداکاروں کے نام تاحال فائنل نہیں کیے ہیں جب کہ فلم اگلے سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *