702168-brazil-1483717629-763-640x480-1

برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم میں 33 قیدی ہلاک

702168-brazil-1483717629-763-640x480-1کارروائی ان فسادات کا ردِ عمل ہے جو 5 روز قبل اسی علاقے کی ایک دوسری جیل میں پیش آئے تھے، جیل کی حدود میں ہونے والی خونریز لڑائی میں 60 سے زائد قیدیوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا تھا اور کئی قیدیوں نے مخالف منشیات فروش گروہ کے لوگوں کے سر کاٹ دیئے تھے۔ یہ واقعہ مناؤس کے علاقے میں پیش آیا تھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: برازیل کی جیل میں تصادم، 60 سے زائد قیدی ہلاک
باؤ وستا میں واقع مونٹے کرسٹو جیل میں جرائم پیشہ افراد نے آج انتقام کے طور پر دوسرے گروہ کے قیدیوں پر حملہ کردیا اور دونوں جانب سے 33 افراد مارے گئے، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جیل میں بڑے پیمانے پر آپریشن کرکے صورتحال پرقابو پایا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *