صدر بنتے ہی ٹرمپ نے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن:  امریکا کا صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا انتخابی وعدہ پورا کرتے ہوئے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کی سمری پر دستخط کر دیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے 45 ویں صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلے ایگزیکٹو آرڈر کا اختیار استعمال کرتے ہوئے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں تاہم بل کی حتمی منظوری سینیٹ دے گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *