714543-donald-1484909845-892-640x480

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل امریکا بھر میں مظاہرے

واشنگٹن:  ونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45ویں صدر کا حلف اٹھالیا لیکن ان کی حلف برداری سے قبل امریکا بھر میں مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے تاہم حلف برداری کی تقریب سے قبل امریکا بھر میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے گئے، دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اس دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مرچی کے اسپرے کا استعمال کیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *