726056-blindcricketteam-1485947818-274-640x480

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

نئی دلی: 

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

سری فورٹ کرکٹ گراؤنڈ نئی دلی میں کھیلے گئے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت کی جانب سے قومی بلائنڈ ٹیم کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف دیا گیا جو قومی بلائنڈ ٹیم نے 15.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد ظفر نے 88 اور ظفر علی نے 45 رنز بنائے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *