734519-pryanka-1486712563-334-640x480

پریانکا چوپڑا کا ہالی ووڈ میں ناکامی کا سفر شروع

ممبئی: 

بالی ووڈ میں اپنی شانداراداکاری کے بعد ہالی ووڈ میں بھی خاصی کامیابی سمیٹنے والی اداکارہ کامیابی کی راہ پرتیزی سے گامزن تھیں لیکن اب شاید ان کی ترقی کی راہ میں ان ہی کا ٹی وی شو کوانٹیکو آگیا ہے جو اب ناکام ہوتا نظر آرہا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے جارہی ہیں لیکن اب اداکارہ کا امریکی ٹی وی شو کوانٹیکو ناکام ہوتا جارہا ہے۔




Leave a Reply