735310-ranbir-1486788400-122-640x480

رنبیرنے سنجو بابا بننے کے لیے 250 گھنٹے لگادیئے

ممبئی: 

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اداکار سنجو بابا کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کر نے جارہے ہیں جس کے کے لیے وہ دن رات محنت میں لگے ہوئے تاہم اداکار کی زندگی کی بہترین عکاسی کے لیے انہوں نے 250 گھنٹوں سے زائد اداکار کی اداکاری کو غور سے دیکھا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپورہدایتکار راج کمار ہیرانی کی اداکار سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے سر توڑ محنت کر رہے ہیں جس کے لیے انہوں نہ صرف اداکارعامرخان کی طرح کردار کی بہترین عکاسی کے لیے وزن بڑھایا بلکہ انہوں نے اداکارکی طرح اداکاری کے لیے 250 گھنٹے سے زائد ان کو بخوبی غور کیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *