741047-kangana-1487304686-266-640x480

کنگنا کو سیف اور شاہد کے ساتھ کام کرنے پر فخر

 

ممبئی:
بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت جس طرح کسی پر تنقید کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتی ہیں بالکل اسی طرح جب کسی کی تعریف کرنے پر آجائیں تو وہ بھی دل کھول کر ہی کرتی ہیں اور اب اداکارہ فلم ’رنگون‘ میں اداکار سیف علی خان اور شاہد کپورکے ساتھ کام کرکے فخرمحسوس کرنے لگی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نئی آنے والی فلم ’رنگون‘ میں اداکارشاہد کپوراورچھوٹے نواب اوراداکار سیف علی خان کے ہمراہ اداکاری کرتی نظرآئیں، فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے جو رواں ماہ 24 فروری کو سینما گھروں کی زینت بھی بنے گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *