743112-pakarmy-1487542512-711-640x480

لتا منگیشکر کو 2017ء کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی: 

بالی ووڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کو 2017 کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 81 سالہ لتا منگیشکرکو فلم نگری میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ایشیا پیسفک برانڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے لیجنڈری ایوارڈ دیا گیا ہے۔

گلوکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر ایوارڈ کے ہمراہ اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوارڈ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے گلوگاری کے شعبے میں جو مقام حاصل کیا ہے کہ وہ ان کے مداحوں کی مرہون منت ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *