اہم ترین خبریں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتاہے،جہاں فلموں کے بجٹ سے لے کر اداکاروں کے معاوضے تک اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاہم گزشتہ کئی عرصے سےبالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کوٹکر دینے لگا ہے اور بالی ووڈ اداکار بھی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے لگے ہیں ،جس کی مثال بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہیں جو گزشتہ سال فوربز میگزین کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اس بار دپیکا کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور دسویں نمبر پر تو کیا دپیکا میگزین کی فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
Search
753673-kingkhanandgori-1488461113-426-640x480

شاہ رخ خان نے گوری سے 3 بار شادی کیوں کی؟

753673-kingkhanandgori-1488461113-426-640x480ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور گوری کی شادی کو 26 سال ہوگئے لیکن اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ دونوں نے شادی ایک نہیں، دو نہیں بلکہ 3 بار کی تھی۔
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کم عمری سے ہی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے لیکن دونوں کی شادی میں مذہب آڑے آرہا تھا کیوں کہ کنگ خان مسلمان اور گوری ہندو ہیں جب کہ دونوں نے کسی بھی مسئلے سے بچنے کے لیے 26 اگست 1991 کو عدالت میں شادی کرلی تاہم اب کنگ خان کی گوری سے 3 بار شادی کا انکشاف ہوا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:شاہ رخ کی اہلیہ کی اپنی تصویر ڈیلیٹ کرنے کیلیے فوٹوگرافر کو رشوت کی پیشکش




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *