756192-stadium-1488710087-109-640x480 (1)

غیرملکی کھلاڑیوں اورمہمانوں کوخوش آمدید کہتے ہیں، ترجمان پاک فوج

756192-stadium-1488710087-109-640x480 (1)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پرغیرملکی کھلاڑیوں اورمہمانوں کوخوش آمدید کہا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے دونوں ٹیموں کیلیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس سے امن کوفروغ ملتا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *