764392-Hasnimubarak-1489439807-243-640x480

سابق مصری صدر حسنی مبارک کو 6 سال بعد رہائی کی اجازت مل گئی

764392-Hasnimubarak-1489439807-243-640x480قاہرہ: مصری پراسیکیوٹر نے مصر پر40 سال تک حکومت کرنے والے سابق صدر حسنی مبارک کو6 سال بعد رہا کرنے کی اجازت دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری پراسیکیوٹر نے کہا کہ سابق صدر ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد گھر جاسکتے ہیں تاہم ایک مقدمے کے باعث وہ ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *