764794-regentplazaweb-1489489334-726-640x480

کراچی ہوٹل آتشزدگی کیس؛ ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

764794-regentplazaweb-1489489334-726-640x480کراچی: شارع فیصل پر واقع ریجنٹ پلازہ میں آتشزدگی کیس میں نامزد ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج جنوبی کی سربراہی میں ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں آتشزدگی کیس میں نامزد ملزمان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج نے کیس میں نامزد 5 ملزمان وٹل مالک زبیر الدین، مظفر بویجہ، سعد، ارشدجاوید اورپرویزسلیم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی اور انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا لیکن عدالتی فیصلےکےبعدتمام ملزمان سٹی کورٹ سے فرار ہوگئے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کراچی ہوٹل آتشزدگی میں انتظامیہ ذمہ دار




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *