764061-vidya-1489421420-843-640x480

کولکتہ ایئرپورٹ پر ودیا بالن کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش

764061-vidya-1489421420-843-640x480کولکتہ: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کولکتہ ایئرپورٹ پر مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اپنی نئی آنے والی فلم ’’بیگم جان‘‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پروڈیوسر مہیش بھٹ اور ہدایتکار سری جیت مکھرجی کے ہمراہ کولکتہ ایئرپورٹ پہنچیں جہاں ایک مداح نے اداکارہ کے ساتھ سیلفی لینے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر اداکارہ نے خوش دلی سے آمادگی ظاہر کردی لیکن اس دوران مداح نے اداکارہ کی کمر کے گرداپنا بازو حائل کرنے کی کوشش کی جس نے انہیں کو چونکا دیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *