765522-Aaliabhattnew-1489563333-524-640x480

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ 24 برس کی ہوگئیں

765522-Aaliabhattnew-1489563333-524-640x480ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ آج اپنی 24 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔
فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ آج اپنی 24 ویں سالگرہ منارہی ہیں، عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کی فلم سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور اپنی منفرد اداکاری سے لاکھوں لوگوں کو اپنا مداح بنالیا اور آج عالیہ کا شمار بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی راہیں جدا کرلیں




Leave a Reply