برطانوی دارالامراء میں بھی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل منظور

 

764668-houseoflords-1489492534-812-640x480برطانوی پارلیمنٹ کے دارالامراء (ہاؤس آف لارڈز) نے بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے جبکہ دارالعوام (ہاؤس آف کامنز) پہلے ہی اسے منظور کرچکا تھا اور اس طرح یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کی راہ حتمی طور پر ہموار ہوگئی ہے۔

بریگزٹ بل کی منظوری کے بعد اب صرف اسے برطانوی ’شاہی رضامندی‘ (رائل ایسنٹ) حاصل کرنا ہوگی جس کے بعد یہ ایک باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کرلے گا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: برطانوی دارالعوام نے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا بل منظور کرلیا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *