اہم ترین خبریں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتاہے،جہاں فلموں کے بجٹ سے لے کر اداکاروں کے معاوضے تک اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاہم گزشتہ کئی عرصے سےبالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کوٹکر دینے لگا ہے اور بالی ووڈ اداکار بھی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے لگے ہیں ،جس کی مثال بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہیں جو گزشتہ سال فوربز میگزین کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اس بار دپیکا کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور دسویں نمبر پر تو کیا دپیکا میگزین کی فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
Search
765482-amir-1489560652-160-640x480

شاہ رخ سالگرہ کی مبارکباد دینے عامر خان کے گھر پہنچ گئے

765482-amir-1489560652-160-640x480ممبئی: بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان عامر خان کو سالگرہ کی مبارکباد دینے رات میں ان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گزشتہ روز اپنی 52ویں سالگرہ منائی جس میں فلمی ستاروں سمیت دیگر افراد شریک ہوئے لیکن رات میں بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان بھی عامر خان کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے عامر خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سالگرہ مبارک ۔۔۔۔ مسٹر پرفیکشنسٹ




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *