765333-hangingweb-1489553389-365-640x480

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 3 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

765333-hangingweb-1489553389-365-640x480راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 3 مجرموں کو ساہیوال کی جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا، تینوں دہشت گرد مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: فوجی عدالت سے سزایافتہ مزید 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی




Leave a Reply