چندرپال اور بیٹے کی ایک ہی فرسٹ کلاس میچ میں ففٹی کے چرچے

765268-chandarpal-1489525720-376-640x480کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹسمین شیونرائن چندر پال اور ان کے بیٹے ٹیگ نرائن نے گذشتہ دنوں ایک ہی فرسٹ کلاس میچ میں ففٹی جڑنے کا منفرد کارنامہ انجام دیا جس کے اب تک چرچے ہیں۔
شیونرائن چندر پال نے اپنے 20 سالہ کیریئر کے دوران کئی اعزاز پائے، اب وہ اپنے بیٹے ٹیک نرائن کے ساتھ گیانا کی جانب سے کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
چندرپال نے جمیکا کیخلاف اپنی 136 ویں فرسٹ کلاس نصف سنچری بنائی، 2 روز بعد اسی مقابلے میں ان کے بیٹے ٹیگ نرائن بھی 50 رنز تک پہنچے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *