آرمی چیف کا دورہ چین، چینی قیادت کا سی پیک کی سیکیورٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار

766760-cheif-1489673341-448-640x480بیجنگ: چینی قیادت نے سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے پاکستانی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے جب کہ دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے پاکستان کے کردار کو بھی سراہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے چین کی سینیئر سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، آرمی چیف نے کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی، چین کے جوائنٹ سروسز ڈپارٹمنٹ کے چیف اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیرمین سے ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی سیکیورٹی، معاشی، دفاعی تعاون اور مشترکہ مفاد پر بات چیت کی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *