شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

766595-zaman-1489660473-138-640x480لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے نوجوان پلیئرز شاداب خان اور فخر زمان ڈیبیو کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا بریفنگ کے دوران 18 سالہ لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ بولنگ میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کروں گا، مشتاق احمد سے گگلی سیکھ رہا ہوں، بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *