766764-shah-1489674591-413-640x480

شاہ رخ کی حیران کردینے والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

766764-shah-1489674591-413-640x480ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایسی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

شاہ رخ خان نے فنی کیرئیر کا آغاز1992 میں فلم ’’دیوانہ‘‘ سے کیا لیکن شہرت انہوں نے ’’بازی گر‘‘ سے حاصل کی اور خود کو باکس آفس پر بالی ووڈ کا کنگ ثابت کیا۔




Leave a Reply