خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر نے سے 5 افراد جاں بحق

767455-accident-1489741303-653-640x480خیبر ایجنسی: لنڈی کوتل کے علاقے کم شلمان میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکپسپریس نیوز کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے کم شلمان میں باراتیوں کی منی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق




Leave a Reply