شبقدر میں ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، آئی ایس پی آر

767178-fccheckpostweb-1489721745-841-640x480پشاور / شبقدر: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عائشہ کورونہ کے علاقے میں فرنٹیئر کانسٹیبلیر کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شبقدر کے علاقے عائشہ کورونہ میں واقع فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا جب کہ مقابلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: مہمند ایجنسی خود کش حملے میں 36 افراد جاں بحق




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *