767353-anwar-1489731898-777-640x480

مال روڈ دھماکے کے سہولت کار کے خاندان کا نادرا ریکارڈ مشکوک نکلا

767353-anwar-1489731898-777-640x480نیوز کے مطابق ملزم انوارالحق چار بھائیوں میں سب سے بڑاہے جب کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے، ملزم انوار الحق کے والد اور بھائیوں کے شناختی کارڈ پر پتہ عنایت کلے مہمند ایجنسی درج ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : لاہور مال روڈ دھماکے کے مزید 4 سہولت کار گرفتار




Leave a Reply