بھارتی کار ریسر ٹریفک حادثے میں بیوی سمیت ہلاک

768288-ashwinsundarweb-1489821613-201-640x480 (1)چنئی: بھارت کے کار ریسر ایشون سندر کار حادثے میں بیوی سمیت ہلاک ہو گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کار ریسر ایشون سندر اپنی بیوی نوی دتھا کے ہمراہ سنتھوم ہائی روڈ چنئی میں بی ایم ڈبلیو میں سفر کر رہے تھے کہ گاڑی سڑک کنارے لگے درخت سے جا ٹکرائی جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی اور دونوں میاں بیوی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *