ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر

768305-widya-1489822966-606-640x480ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد متعدد انٹرویوزمیں حاملہ ہونے کی خبروں کا پوچھا جاتا ہے لیکن اس بار جب ان سے یہی سوال انٹرویو کے دوران دوبارہ دہرایا گیا تووہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارودیا بالن کوان کے زیادہ وزن کے باعث خاصہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جب کہ ان کے حاملہ ہونے کی خبریں بھی خوب میڈیا کی زینت بنتی ہیں۔ اداکارہ سے جب بار بار ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا تو وہ ایک دم غصہ ہوگئیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: کولکتہ ایئرپورٹ پر ودیا بالن کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *