768237-nobanustrumpx-1489821127-964-640x480

ٹرمپ انتظامیہ نے عدالتی فیصلہ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا

768237-nobanustrumpx-1489821127-964-640x480واشنگٹن ڈی سی: ٹرمپ انتظامیہ نے ترمیم شدہ صدارتی حکم نامے کے خلاف ڈسٹرکٹ جج میری لینڈ کا فیصلہ فورتھ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
پچھلے صدارتی حکم نامے میں سے عراق کا نام نکالنے کے بعد یہ نیا اور ترمیم شدہ حکم نامہ پیر کے روز جاری کیا گیا تھا جس میں 6 مسلم ممالک پر 90 دن کی سفری پابندیوں کے علاوہ پناہ گزینوں کی امریکا آمد پر بھی 120 دن کی پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 اسلامی ممالک سے متعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا




Leave a Reply