767530-sajjal-1489747010-588-640x480

ٹی وی اداکارہ سجل علی کی والدہ انتقال کرگئیں

767530-sajjal-1489747010-588-640x480کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی والدہ راحت آپا انتقال کرگئیں۔ سجل علی کی والدہ گزشتہ کئی ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج جاری تھا۔ گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *