ڈرامہ کوئین میرا کی وزیراعلیٰ پنجاب سے مالی مدد کی اپیل

767711-meera-1489765504-356-640x480لاہور: لالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا نے وزیراعلیٰٰ پنجاب شہباز شریف سے مالی مدد کی اپیل کردی۔
اداکارہ میرا 2 سال سے اسپتال کے نام پر چندہ جمع کرنے میں مصروف تھیں لیکن چند روز قبل ہی انہوں نے اپنی ہوم پروڈکشن کے لیے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا کیمرہ خریدا تھا لیکن اب میرا نے کروڑوں کی مالکن ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کردی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: عزت اورشہرت حاصل کر چکی مزیدکسی چیز کی خواہش نہیں، میرا




Leave a Reply