769115-bodiesweb-1489913757-949-640x480

بھکرمیں بس کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 8 افراد جاں بحق

ملتان: دریا خان روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔769115-bodiesweb-1489913757-949-640x480

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھکر کے علاقے دریا روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل رکشے پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: مظفرگڑھ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *