بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے نئے ٹورنامنٹ اسٹرکچر کا اعلان کردیا

769341-badminton-1489933509-817-640x480(بی ڈبلیو ایف) نے اتوار کو نئے ٹورنامنٹ اسٹرکچرکا اعلان کردیا جس میں انعامی رقم بھی بڑھائی گئی ہے۔

نئے ٹورنامنٹ اسٹرکچر کے اعلان سے کھیل کی قدر بڑھنے کے ساتھ آمدن میں بھی اضافہ ہوگا، نئی ٹور سیریز 6 مراحل پرمشتمل ہوگی، جس کی شروعات آئندہ برس سے ہوگی اوریہ سلسلہ 2021 تک جاری رہے گا، جس میں ان کے ٹاپ چار ایونٹس میں انعامی رقم کم ازکم ملین ڈالرز رکھی جائے گی، فیڈریشن کے صدر پول ایرک ہوئر نے ان تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :انٹرنیشنل اسکواش کی ملک میں واپسی کا امکا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *