769027-korea-1489905706-342-640x480

شمالی کوریا کا ’ہائی پرفامنس راکٹ‘ کا تجربہ

سیئول: شمالی کوریا نے ’ہائی پرفامنس‘ راکٹ کا تجربہ کیا ہے جسے ملک کے خلائی پروگرام کے لئے ایک انقلابی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔769027-korea-1489905706-342-640x480

شمالی کوریا کی فوج کی جانب سے چین کی سرحد کے قریب ایک نئے ہائی پرفامنس راکٹ کا تجربہ کیا گیا جسے ملک کی راکٹ انڈسٹری اور خلائی پروگرام کے لئے ایک انقلابی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔




Leave a Reply