769238-iphone-1489922139-667-640x480

موبائل فون کی چارجنگ نے برطانوی شہری کی جان لے لی

769238-iphone-1489922139-667-640x480برطانوی شہری رچرڈ بل نے نہانے کے دوران ٹب کے برابر میں اپنا آئی فون چارجنگ کے لیے لگایا ہوا تھا کہ اچانک فون ٹب میں گرگیا جس کے باعث ٹب میں کرنٹ پھیل گیا اور رچرڈ کی موت ہوگئی، واقعے کے بعد رچرڈ کی اہلیہ نے جب شوہر کے جسم پر زخموں کے نشانات دیکھے تو انہیں لگا کسی نے ان پر حملہ کیا ہے لہذا انہوں نے فوراً طبی عملے کو کال کی جس نے طبی معائنے کرنے کے بعد ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رچرڈ کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی ہے اور ان کے جسم پر زخم کے نشانات کسی حملے کے نہیں بلکہ کرنٹ کے باعث آئے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *