769185-sheikhrasheed-1489916451-264-640x480

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید

لاہور میں منہاج القرآن کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  میرے منہ میں خاک لیکن اگر انصاف نہ ملا تو ملک زندہ 769185-sheikhrasheed-1489916451-264-640x480نہیں رہے گا، (ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، لوگ موجودہ نظام سے تنگ آ گئے ہیں، یہاں جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر شپ قائم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  جتنے بڑے کرپٹ لوگ پاکستاں میں آکر منہ صاف کر لیتے ہیں کہیں اور ایسا نہیں ہوتا، یہاں چوروں، ڈاکوں اور منافقوں نے اتحاد قائم کر لیا ہے اور اس گٹھ جوڑ کو توڑنے کے لیے سب کو اٹھنا ہو گا،2017  پاکستان کی سیاست کا اہم ترین سال ہے لہذا عوام ہوش اور سچائی سے کام لیں۔۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *