یمن میں اتحادی فوج کی بمباری سے حوثی کمانڈر سمیت 45 باغی ہلاک

صنعاء: عرب اتحادی فوج نے البرح میں فضائی بمباری کر کے حوثی کمانڈر سمیت 45 باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے769030-yaman-1489906551-393-640x480۔

غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یمن میں تعز گورنری کے مغربی علاقے البرح میں عرب اتحادی افواج کی فضائی بمباری سے حوثی لیڈر امین حمیدان سمیت 45 باغی ہلاک ہو گئے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: حوثی باغیوں کے حملے میں فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف ہلاک




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *