یوم پاکستان پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل، جڑواں شہروں میں موبائل سروس مکمل بند

ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل  کے لیے پاک فضائیہ کے طیاروں کی جانب سے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے جہاں دارالحکومت کی فضاء جنگی طیاروں کی768979-flypast-1489901243-226-640x480 گھن گرج سے گونج رہی ہے جب کہ فل ڈریس ریہرسل کے لئے سکیورٹی کے بھی غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ریہرسل کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس دوپہر ایک بجے تک بند کر دی گئی ہے جس کے باعث شہریوں کو رابطوں میں شدید مشکلا ت کا بھی سامنا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: یوم پاکستان پریڈ میں چینی اور ترک دستے بھی شریک ہوں گے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *